Call me Back
NA'AT Studies

Introduction

حسان بن ثابت سینٹر فار ریسرچ ان نعت لٹریچر تحقیق و فروغ نعت کے لیے ہمیشہ کوشاں اور مستعد رہتا ہے -  یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات اور کمیونٹی کے عام افراد کے لیے نعت ریسرچ سینٹر مختلف النوع کورسز کا اجرا وقتا فوقتا کرتا رہتا ہے -
 اس سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے نومبر 2025 میں تاریخ نعت اور نعتیہ ادب کی تحقیق و توضیح کے لیے انٹرمیڈیٹ پاس ہر عمر کے خواتین و حضرات کے لیے ایک سمسٹر پر مشتمل شاندار اور فقید المثال ڈپلومہ کورس کا آغاز کیا جا رہا ہے - یہ ڈپلومہ کورس جہاں نعت کی مختلف جہات، ہیئات، زاویوں اور قرینوں کو واضح کرے گا وہیں پہ نعت کے اسلوبیاتی، موضوعاتی، لسانیاتی اور لفظیاتی  پہلووں  سے بھی طلبہ و طالبات کو آگاہ کرے گا - مستند نعتیہ محققین، نامور اساتذہ نعت اور نعتیہ ادب کے ممتاز ماہرین کی زیر نگرانی اس کورس میں آن لائن یا آن کیمپس شرکت کی جا سکتی ہے  - چھ ماہ پر مشتمل اس کورس کی کلاسز ہر ہفتہ اور اتوار کو ہوں گی جبکہ مروجہ امتحانی عمل سے گزر کر کامیابی سے کورس مکمل کرنے والے طلباء و طالبات کو منہاج یونیورسٹی لاہور کی 

Fee Structure NA'AT Studies

NA'AT Studies
Duration 6 Months
Total Semester 1
Total Package 0
At Admission Time 0
Additional Charges at the time of Admission 0
Examination Fee 0
Total Amount (At Admission) 0
Installment 0 * 2
Additional Charges at the time of Admission
Web Portal fee per year for Learning Management Syste 0
Library Security Fee (Refundable) 0
Student Card 0
Library & Magazine Fund 0
Total Additional Charges 0
Show More